Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو Apk

Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو Apk

Latest version 3.0
31 Jan 2021

Older Versions

Apk Infos

Version3.0
Rating5.0/5, based on 14 votes
Size‎32.5 MB
Requires AndroidAndroid 5.0+ (Lollipop)
Author's Notesپہلی شعیہ اردو لائبریری (آنلائن و آفلائن)

About Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو APK

Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو APK Download for Android
Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو APK Download for Android

Description

المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کا مختصر تعارف
سال 2012 میں سندہ کے کچھ طلاب نے مل کر المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ مقیم قم المقدسه ایران کی بنیاد ڈالی۔ پہلے صدر کے عنوان سے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی کو چنا گیا، تنظیم نے دو محاذوں سے کام کا آغاز کیا۔
1- المجتبی میگزین کمیٹی
المجتبی کے نام سے سندھی میگزین کی چھپائی جو ہزاروں کی تعداد میں حیدرآباد سے چھپوا کر سندہ کے مختلف شہروں میں بھیجا گیا۔ ابھی تک 9 میگزین شایع ہو چکے ہیں، میگزین کمیٹی کے مسئول اور چیف ایڈیٹر مولانا اسد رضا چانڈیو ہیں اور ایڈیٹر مولانا راشد علی چانڈیو ہیں۔
2- ویب سائیٹ کمیٹی
سندھی زبان میں ویب سائیٹ بنائی گئی جس میں سینکڑوں صفحات پر مشتمل تحقیقی مواد شامل کیا گیا ہے۔ بزرگ علماء کی سوانحِ عمری، فقہی مسائل کا بیان، علمی کتب کا تعارف، مختلف دعاؤں جیسے دعاء توسل، دعاء کمیل، زیارت عاشورا وغیرہ کی آڈیوز، قرآن مجید کا سندھی ترجمہ اور المجتبی کے تمام پروگرامز کی تفصیل اس ویب سائیٹ پر موجود ہے۔ اس کمیٹی کے مسئول مولانا ساجد علی سبحانی ہیں۔
آگے چل کر کام کے دائرے کو بڑھایا گیا، اور جو دوسری کمیٹیاں بنائی گئیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
3- ترجمہ اور تالیف کمیٹی
یہ کمیٹی بنائی گئی تا کہ مختلف کتابوں کا سندھی میں ترجمہ کروا کے مومنین کے ہاتھوں میں پہنچایا جا سکے، اس کمیٹی نے ابھی تک پچاس سے زیادہ کتابوں کا ترجمہ کروایا ہے، گذشتہ کچھ سالوں سے مختلف علمی موضوعات پر بروشرز چھپوا کر قم میں منعقد ہونے والے عشرہ محرم الحرام کے شرکاء میں تقسیم کئے ہیں۔ اور ان میں سے علمی مسابقوں کا انعقاد کر کے خانوادہ طلاب میں نفیس انعامات تقسیم کئے ہیں۔ اس کمیٹی کے مسئول حجۃ الاسلام مولانا ثمر علی عرفانی ہیں۔
سابقہ صدور
1- حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی (سال 2012 سے 2014
2- حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سرفراز مہدی چانڈیو (سال 2014 سے 2016)
3- حجۃ الاسلام مولانا نظیر احمد بہشتی (2016 سے 2018 دوبارہ 2018 سے اب تک)

4- ثقافتی کمیٹی
ثقافتی کمیٹی اس لئے بنائی گئی تاکہ مختلف مناسبتوں سے علمی سیمینار منعقد کئے جائیں، امام زمانہ سے رابطہ مستحکم کرنے کیلئے جمعہ کے دن دعائے ندبہ کا انعقاد کیا جائے، الحمد للہ گذشتہ 6 سال سے مختلف طلاب کے گھروں میں ہر جمعہ کی صبح دعائے ندبہ اور ذکر اہل بیت علیہم السلام کی محافل و مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔
اس کمیٹی کے مسئول مولانا محمد رضا مہدی نعیمی اور ان کے معاون مولانا شاہد حسین الحسینی ہیں۔
5- المجتبی ملٹی میڈیا
آج کے دور میں سوشل میڈیا اور اجتماعی روابط کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، المجتبی نے تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچانے اور سوشل میڈیا سے بھرپور استفادہ کیلئے درج ذیل پروگرام شروع کر رکھے ہیں
1- یو ٹیوب چینل: مختلف موضوعات پر مشتمل دینی معلومات کو نشر کرنے کیلئے مختصر وڈیوز اور آڈیوز بنا کر یو ٹیوب پر اپلوڈ کی جاتی ہیں۔
Almujtaba MultiMedia
2- فیس بک پیجز
ایک پیج المجتبی فائونڈیشن کے نام سے ہے، جس میں اب تک اہل بیت علیہم السلام کی ہزاروں احادیث ڈیزائن کرکے شیئر کی گئی ہیں۔
www.facebook.com/almujtabafounfation

دوسرا پیج دنیا کے عظیم انقلابی رہنما رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بارے میں ہے، جس میں رہبر معظم کے بارے میں مختلف شخصیات کے نکتہ نظر، رہبر معظم کا زندگینامہ اور مختلف مناسبتوں سے رہبر کے خطابات کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔
www.facebook.com/roshansij
3- مختلف مناسبتوں سے فیس بک کیلئے اسلامی اور مذہبی فریم بنانا
4- قرآن مجید، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور مختلف دعاؤں، زیارتوں اور کتابوں کی سندھی اور اردو موبائیل ایپلیکیشنس
اس ضمن میں ابھی تک 60 سے زیادہ اینڈورائیڈ موبائیل ایپلیکیشنس بنائی جا چکی ہیں، جن کے پانچ 5 لاکھ سے زیادہ ڈائونلوڈس ہو چکے ہیں۔
ملٹی میڈیا کے مسئول مولانا زوار رضا حسین الحسینی ہیں، ان کے فنی معاون مولانا ظفر علی تسنیمی اور علمی مشاور حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی ہیں۔
اہل بیت علیہم السلام اردو لائبریری
تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام اردو لائبریری بنائی جا رہی ہے، مہربانی فرما کر اپنی کتب، مقالات اور دوسرا علمی اور تحقیقی مواد ہمیں ارسال فرمائیں تاکہ لائبریری میں شامل کرکے زیادہ سے مومنین کیلئے قابل استفادہ بنایا جا سکے۔ جو بھی مومن ہم سے کوئی مالی تعاون کرنا چاہے تو وہ اس کی دنیا اور آخرت کیلئے ذخیرہ قرار پائے گا اور ہم اس کیلئے ہمیشہ دعاگو رہیں گے۔
ہماری تمام ایپلیکیشنس ڈائونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک کھولیں:
bit.ly/2lxHjYX

Latest updates

What's new in version 3.0

- Bug fixed
- Add FAQ section
- Add sub category section
- Share book with deep link
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

How to install Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو APK on Android phone or tablet?

Download Ahlebait Library Urdu اہل بیت لائبریری اردو APK file from ApkClean, then follow these steps:

Update Phone Settings

  • Go to your phone Settings page
  • Tap Security or Applications (varies with device)
  • Check the Unknown Sources box
  • Confirm with OK

Go to Downloads

  • Open Downloads on your device by going to My Files or Files
  • Tap the APK file you downloaded (com.almujtaba.ahlulbaitliburdu-v3.0-ApkClean.apk)
  • Tap Install when prompted, the APK file you downloaded will be installed on your device.

Older Versions

3.0 (3)32.5 MB
1.0 (1)30.9 MB

Questions & Answers

Q: What is an APK File?

A: Just like Windows (PC) systems use an .exe file for installing software, Android does the same. An APK file is the file format used for installing software on the Android operating system.

Q: If I install an APK from this website, will I be able to update the app from the Play Store?

A: Yes, absolutely. The Play Store installs APKs it downloads from Google's servers, and sideloading from a site like ApkClean.net goes through a very similar process, except you're the one performing the downloading and initiating the installation (sideloading).
As soon as the Play Store finds a version of the app newer than the one you've sideloaded, it will commence an update.

Q: Why ApkClean.net can guarantee APK 100% safe?

A: Whenever someone wants to download an APK file from ApkClean.net, we'll check the corresponding APK file on Google Play and allow user download it directly (of course, we'll cache it on our server). If the APK file does not exist on Google Play, we'll search it in our cache.

Q: What are Android App permissions?

A: Apps require access to certain systems within your device. When you install an application, you are notified of all of the permissions required to run that application.

Don't hesitate to contact us if you have any questions or concerns.

(*) is required

User's Reivew

5 ★Excellent information for ready reference
5 ★Nice effort for ahlebait followers
5 ★ماشاءاللہ۔ مکتب اہل بیت علیہم السلام کے حوالے سے بہترین ایپلیکیشن ہے۔ اس میں متعدد موضوعات پر مفید کتابیں بہت ساری سہولیات کے ساتھ دستیاب ہیں۔
5 ★جزاک اللّٰه خداوندعالم بحق محمدؐ والمحمدؐ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرماے۔ اور آیندہ ایسی مزید خدمات انجام دینے کی توفیق عنایت فرماے۔
5 ★MashALLAH JAZAKALLAH BOHAT KHOOB MOLA AAPKI IS KAWISH KO APNI BARGAH MAIN kabool kry
5 ★احیاء معارف اھلبیت ع پر اجر عظیم کے مستحق ہیں آپ
5 ★Mashallah bahot hi umda khuda aap hazrat ki toufiqat me izafa kare aamin
5 ★ماشاء اللہ سائين مولا توھان کي سلامت رکي آمين
5 ★ماشاء اللہ تمام بھترین اللہ یحفظکم
5 ★مداح حسين چانڊيو
5 ★ماشااللہ خدا کو سلامت رکھے ایسے ہی ایپس اور نہج البلاغہ کی شرح بھی اردو میں جو ہے وہ اپلیکیشن آپ کی بڑی مہربانی
5 ★ماشاءالله بھت خوب، مولا سلامت رکھے